بلاول کو پیپلزپارٹی،آصفزرداری کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کا صدر بنائے جانیکا امکان

پیپلزپارٹی کو ہر فورم پرمضبوط بنا کر کھویا ہوا مقام واپس لیں گے ، پیپلزپارٹی کے تمام انتظامی عہدوں پر اکھاڑ پچھاڑ کا بھی امکان ہے , عہدوں کا باضابطہ اعلان اور حتمی فیصلے جنوری 2016 کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیے جائیں گے، پرویز اشرف