جون 2016 تک دو ہزار زیر التوا مقدمات نمٹا دیئے جائیں گے‘ عدلیہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘ سندھ ہائی کورٹ کی زیر تعمیر عمارت میں کام جلد شروع کردیا جائے گا

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ کی سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو

پیر 14 دسمبر 2015 13:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون 2016ء تک دو ہزار زیر التواء مقدمات نمٹا دیئے جائیں گے‘ عدلیہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘ سندھ ہائی کورٹ کی زیر تعمیر عمارت میں کام جلد شروع کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ تمام پالیسیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ جون 2016ء میں دو ہزار زیر التواء مقدمات نمٹا دیئے جائیں گے‘ عدلیہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘ سندھ ہائی کورٹ کی زیر تعمیر عمارت میں کام جلد شروع کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں