سندھ اسمبلی کا اجلاس ،رینجز کے اختیارات سے متعلق قرار داد پیش نہ ہوسکی، اپوزیشن اراکین کی ہنگامہ آرائی
سمیرا فقیرحسین پیر 14 دسمبر 2015 13:30
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 دسمبر 2015 ء) :سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے خوب نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت جاری تھا کہ اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور احتجاج کرنے لگے جس پر اسپیکر سندھ اسمبلی نے انہیں خاموش رہنے کی ہدایت کی جس پر اپوزیشن اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی۔
اسپیکر سندھ اسمبلی نے شور کرنے والے اراکین اسمبلی کے مائیک بند کرنے کی ہدایت کی، اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا کہ رینجرز اختیارات پر قرارداد لائی جائے جس پر اسپیکر سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب رینجرز اختیارات کا معاملہ ایجنڈے پر ہے ہی نہیں تو کیسے بات کی جائے۔انہوں نے کہا کہ ایوان کی کارروائی قانون کے تحت آگے بڑھائی جائے گی۔(جاری ہے)
اپوزیشن اراکین نے اپنی نشستوں سے ہٹ کر اسپیکر کی نشست کا گھیراﺅ کر لیا۔
اور شدید نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی سے ڈکٹیشن نہیں لوں گا ، 15 لوگ مسلسل بول رہے ہیں اگر آپ نہیں چاہتے کہ ہاؤس چلے تو ہم نہیں چلاتے . اپوزیشن رینجرز کے معاملے پر حکومت سے بات کرے مجھ سے نہیں. جس کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی اپنی نشست سے اُٹھ گئے اور سندھ اسمبلی کا اجلاس آئندہ کل صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی،جاپانی شہریوں کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکے سی سی ٹی وی سامنے آگئی، دو دہشتگرد مارے گئے
شہرمیں تجاوزات کے خاتمہ کے لیے تمام اداروں کو اقدامات کر نے کی ضرورت ہے ،کمشنرکراچی سید حسن نقوی
ڈاکٹر فواد احمد قائم مقام امیرجماعت اسلامی ضلع شرقی ہوں گے
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے زیر اہتمام سندھ نیشنل کانفرنس کانفرنس (کل)حیدرآباد میں ہوگی
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
کراچی خودکش دھماکہ، وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی
شہرقائد کو ہرا بھرا کرنے کے لیئے اس کے ہر کونے میں پودے لگائیں گے، رانا رئیس
ملک بھر میں ٹریفک حادثات کی بڑی وجہ تیزی رفتاری ہے، ایازمیمن موتی والا
پیٹ کے مسائل کے حل کیلئے ٹیٹرا پیک دودھ اور بے خوابی کے لیے چائے کا بائیکاٹ کیا جائے۔ عبد الرحیم جانو ..
فلسطین و کشمیر کی آزادی کیلئے مجاہدین کی آزادی ضروری ہے،متحدہ علماء محاذ
کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالے مسافروں کی قطاریں لگ گئیں
کراچی میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات،تاجر کو کروڑوں روپے سے محروم کردیا گیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت