رینجرز کے اختیارات کا معاملہ تاخیر کاشکار ، سائیں سرکار نے فنڈز جاری کر دئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 دسمبر 2015 15:36

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 دسمبر 2015 ء): رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے ، سائیں سرکار رینجرز کو اختیارات کو نہیں دے رہی البتہ فنڈز جاری کر دئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ سندھ نے رینجرز کو فنڈز کا اجرا کر دیا ہے ۔ سندھ حکومت نے رینجرز کو 13کروڑ80لاکھ روپے جاری کیے ہیں ،ذرائع کے مطابق رینجرز کو فنڈز موبائل فون لوکیٹر کی مد میں جاری کیے گئے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں