انقلاب اوراﷲ کانظام ہی حالات کودرست سمت میں لے جائے گا،انجینئر حافظ نعیم الرحمن
ووٹرز فہرستوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ،گل خیرن قرآن انسٹی ٹیوٹ ماڈل کالونی ملیر میں عشائیے سے قیم ضلع نعیم اختر،وائس چیئرمین یوسی 02توفیق الدین صدیقی ودیگرکا خطاب
پیر 14 دسمبر 2015 22:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 دسمبر۔2015ء)گھرانوں ،خاندان وحلقہ احباب کوتحریک کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے ،انقلاب اوراﷲ کانظام ہی حالات کودرست سمت میں لے جائے گا ،حکمرانوں کواپنی روش بدلنی ہوگی ،شہرکراچی کولاوارث چھوڑنے والے کسی طورعوام کے خیرخواہ نہیں ہیں ،ووٹرز فہرستوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار امیرجماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے گل خیرن قرآن انسٹی ٹیوٹ ماڈل کالونی ملیر میں کارکنان کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا ۔
اس موقع پر امیرجماعت اسلامی ضلع شرقی وسابق ممبر سندھ اسمبلی محمد یونس بارائی ،قیم ضلع نعیم اختر،وائس چیئرمین یوسی 02 ونائب امیر ضلع توفیق الدین صدیقی ،پی ٹی آئی رہنما وچیئرمین یوسی 02وقاص اقبال نیازی،سید افتخاراحمد ،عظمت اﷲ خان ،قیم زون عنایت اﷲ خان ،سید مسرورالحسن ودیگرنے بھی خطاب کیا ۔(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ووٹرز فہرستوں میں اصلاح کی ضرورت ہے ،گھرانوں ،خاندان وحلقہ احباب کوتحریک کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے ،انقلاب اوراﷲ کانظام ہی حالات کودرست سمت میں لے جائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے ضلع جنوبی میں 03سیٹوں پرفتح حاصل کی مگر 59000ووٹ حاصل کیے ،ایم کیوایم نے ضلع جنوبی میں 11نشستیں جیتنے کے باوجود صرف 46000ووٹ حاصل کیے ۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ عوام کا اعتماد ہم پر بڑھا ہے ،ہاراورجیت کے فیصلے سے دل گر فتہ ہونے کی ضرورت نہیں ،وارڈز کی بنیاد پر عوامی خدمت کا وژن بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی ضلع شرقی وسابق ممبر سندھ اسمبلی محمد یونس بارائی نے کہا کہ حکمرانوں کواپنی روش بدلنی ہوگی ،شہرکراچی کولاوارث چھوڑنے والے کسی طورعوام کے خیرخواہ نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندے ہی حقیقی خیرخواہ ہیں ، نومنتخب چیئرمین وقاص اقبال نیازی اور وائس چیئرمین توفیق الدین صدیقی کومبارکباد پیش کرتے ہیں ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق