کراچی : انٹر بنک میں ڈالر کی قدر میں 65 پیسےکا اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 13:48

کراچی : انٹر بنک میں ڈالر کی قدر میں 65 پیسےکا اضافہ

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) : انٹر بنک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو اہے . تفصیلات کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بد ڈالر کی قیمت 105 روپے کی سطح پر آ گئی ہے ، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت فروخت 106 روپے 70 پیسے ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں