کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 17:23
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) :سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے . تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی انچارج نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے چاردہشت گردوں میں شکار پور حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے، مبینہ دہشت گرد کالعدم تنظیوں کے لیے مشترکہ طور پر کام کرتے تھے .
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو اینٹی ٹینک مائنز، 40 ڈیٹونیٹر اور دستی بم سمیت دیگر اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے .
سی ٹی ڈی انچارج کا کہنا تھا کہ ملٹری پولیس پر حملے میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد ملٹری پولیس پر حملہ کرنےوالے افراد کو بھی جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا. گرفتار دہشت گردوں میں سے ایک ملزم انور کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 25 لاکھ روپے کا انعام مقرر کر رکھا تھا.کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں* وزیر اعظم سن لیں کراچی کے عوام کو اعلانات نہیں عملی اقدامات چاہیئے۔منعم ظفر خان
دی سٹیزنز فائونڈیشن کے طلباء نے کامیابی کے ساتھ نامور جامعات میں داخلے کیلئے کوالیفائی کیا ہے،وزیر ..
ذ*سٹیزن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام "کراچی روح کی عظمت" کتاب کی رونمائی تقریب
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا بیروزگار نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے گورنر انیشیٹیو کے تحت روزگار اسکیم ..
ھ*کراچی انتظامیہ کی دواوں کی معیاد ذخیرہ اندوزی اور لائسنس چیک کر نے کی مہم کا آغاز
نیو کراچی کے علاقے میں ٹریفک پولیس اہلکار نے خودکشی کرلی
کراچی کے ضلع جنوبی میں منافع خوری، ذخیرہ اندوزی پر28دکانداروں کو205000روپے کے جرمانہ عائد
سرکاری خزانے کا بوجھ کم کرنے کے لیے محکموں اور اداروں کے اخراجات کم کیے جائیں،ثروت اعجاز قادری
وائس چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن اکا امتحانی مراکز کا دورہ
سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے گلشن اقبال ٹائون کے وسائل میں اضافے بارے اجلاس
صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا سندھ جیل خانہ جات کے تمام ڈی آئی جیز، آفس انچارجز کیساتھ اجلاس
صوبا ئی وزیر محکمہ سماجی بہبود طارق علی تالپور کا سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی