کراچی ،مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے ،4دہشت گرد مارے گئے ،2گرفتار
بدھ 16 دسمبر 2015 16:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے اور 2 کو گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 40 مشتبہ افراد کو بھی دھر لیا۔ کارروائی کے دوران ملنے والا 4 کلو وزنی بم بھی ناکارہ بنا دیا گیا۔کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں حساس اداروں کی خفیہ اطلاع پرپولیس نے چھاپہ مار کارروائی کی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2دہشت گرد مارگئے اور 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
مقابلے میں ایک پولیس اہکار بھی زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری اتحاد ٹاؤن پہنچ گئی اور تمام راستے سیل کر کے سرچ آپریشن شروع کیا۔(جاری ہے)
ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن پولیس کی جوابی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار ہو گئے۔ مارے گئے دہشت گردوں کے زیراستعمال گاڑی کی تلاشی لی تو سکول بیگ سے بم برآمد ہوا جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔
مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کادہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنانے کے بعد پولیس نے سرچ آپریشن کیااوراتحاد ٹان سے 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔دوسری جانب مچھر کالونی میں بھی سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جن کا تعلق لیاری گینگ وار کے عزیر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت سنا دی گئی
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے، اجلاس میں فیصلہ
جییوآئی کو اسلامی دنیا کی آواز بننے پر عتاب کا نشانہ بنایا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جیکسن مارکیٹ میں کارروائی
وزیر اعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات
وزیراعظم اور وفاقی وزراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کے جوانوں و افسران کو شاباش
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے