کراچی : محکمہ داخلہ سندھ نے سپریٹنڈنٹ سینٹرل جیل قاضی نذیر کو معطل کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 دسمبر 2015 16:57

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16دسمبر 2015 ء) : محکمہ داخلہ سندھ نے سپریٹنڈنٹ سینٹرل جیل قاضی نذیر کو عہدے سے معطل کر دیا .

(جاری ہے)

محکمہ داخلہ سندھ کے حکام نے بتایا کہ قاضی نذیر پر پیسے لے کر ملزمان کو رہا کرنے کا الزام ہے . پیسے لے کر رہا کیے گئے 4 ملزمان دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں