آرمی پبلک اسکول کے شہداء کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں ،سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر تقریبات کا انعقاد
بدھ 16 دسمبر 2015 19:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہید بچوں اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور ریلیاں نکالی گئیں۔ شرکاء نے شہداء کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں ،شہید بچوں کی تصاویر پر گل پاشی کی گئی اور ان کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔
شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ ہیں ، دہشت گردی کا مقابلہ تعلیم کو عام کرکے کیا جائیگااور امن و بھائی چارگی کے لیے کوششیں جاری رکھی جائینگی ۔سانحہ پشاور کے شہداء کے لیے محکمہ سماجی بہبود حکومت سندھ گڈ ورکرز آرگنائزیشن ،مشعل فاؤنڈیشن ،اے اپی ایم ایل کراچی ڈویژن، پاکستان عوامی تحریک، اقلیتی برادری سمیت مختلف سماجی اداروں،سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر الگ الگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جبکہ اے پی ایم ایل نے شہداء کی یاد میں ریلی نکالی اور تعزیتی تقریب منعقد کی گئی جس سے اے پی ایل اے کے رہنماؤں محمد علی شیروانی ،احمد حسین اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ اے پی ایس کے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے ر ملک میں تاریخ رقم کی ہے،قوم ہمیشہ ان کی قربانیوں کو یاد رکھے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت