کراچی، پاکستان اور ملائیشیا کے مابین تجارت کو وسعت دینے کی کافی گنجائش موجود ہے ، ملائیشین قونصل جنرل
بدھ 16 دسمبر 2015 20:06
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) ملائیشیا کے قونصل جنرل اسماعیل محمد باکری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے مابین تجارت کو وسعت دینے کی کافی گنجائش موجود ہے اور ملائیشین قونصلیٹ پا کستان میں اپنے ملک کی مصنوعات متعارف کرانے میں اپنی کوششیں جاری رکھے گا ۔ یہ بات آج ملائشین پالم آئل بورڈ کراچی کے آفس میں ڈیری فارمنگ کے لئے فاروق فیڈز اور الائیڈ پروڈکٹس کے تحت ملائیشیا سے آنے والے ایک پام کرنل کیک کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
کراچی میں تعینات ملائیشین پام آئل بورڈ کے ریجنل ڈائریکٹر فیروز حیدرکا کہنا تھا کہ ہم صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ ملائیشیا میں پام انڈسٹری میں سخت قواعد و ضوابط اور قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایاجاتا ہے تاکہ اعلیٰ اور معیاری اشیا ء فراہم کی جا سکے۔(جاری ہے)
پالم کرنل کیک ملائیشیا میں تیار ہونے کے بعد پیک بھی وہیں کیا جاتا ہے ، مقامی مارکیٹ میں اس معیاری پام کرنل کیک کی دستیابی ڈیری فارمر صارفین کومحفوظ اور غذائیت سے بھرپور اپنے جانورروں کے لئے غذا خریدنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
پاکستان ملائیشیا کی مصنوعات کی اچھی مارکیٹ بنا ہوا ہے جن میں خاص طور پر ’پام آئل ‘شامل ہے۔انہوں نے فاروق فیڈز اور الائیڈ پروڈکٹس کے چیئرمین حنیف چھاپڑی والا اور المومن کو آپریٹیو ڈیری فارمنگ کے چیئرمین کریم علی کو ملائیشن پام کرنل کیک پاکستان میں متعارف کرانے پر مبارکباد پیش کی اور کہاکہ یہ بازار میں موجود دیگر مصنوعات کے مقابلے میں بہترین ثابت ہوگا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری