سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق منظور ہونیو الی قرارداد کو مسترد کردیا
یہ قرار داد نیشنل ایکشن پلان کے خلاف اور شہداء کی قربانیوں کے خلاف ہے، اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کا ردعمل
بدھ 16 دسمبر 2015 22:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) سندھ اسمبلی میں ( متحدہ قومی موومنٹ ) ایم کیو ایم سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سندھ کی جانب سے رینجرز کے اختیارات سے متعلق منظورکی جانے والی قرارداد کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ اس قرار داد کی منظوری سے چوروں ، ڈاکوؤں ، جرائم پیشہ اور کرپشن میں ملوث افراد کو تحفظ دیا گیا ہے اور یہ قرار داد نیشنل ایکشن پلان کے خلاف اور شہداء کی قربانیوں کے خلاف ہے ۔
قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں، سید سردار احمد، ڈاکٹر ارباب رحیم، لیاقت جتوئی، شہر یار مہر، محمد حسین ، خرم شیر زمان اور دیگر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سانحہ پشاور کی پہلی برسی کے موقع پر اپنی پارلیمانی اکثریت کی بنیاد پر یہ قرارداد منظور کراکے نہ صرف شہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑایا ہے بلکہ اس قدام کا مقصد کرپشن میں ملوث اپنے چہیتوں کو قانون کی گرفت سے بچانا ہے ۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات