ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں بلو ٹرف بچھا دی گئی

جمعرات 17 دسمبر 2015 13:14

ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں بلو ٹرف بچھا دی گئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں بلو ٹرف بچھا دی گئی جسے میٹھا پانی دینے کیلئے آر او پلانٹ بھی منگوالیا گیاہے، شہر میں یہ دوسری نیلی ٹرف ہے۔

(جاری ہے)

ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کی قسمت بدل گئی ہے، ٹرف کو میٹھے پانی کی فراہمی کے لیے آر او پلانٹ منگوا لیا گیا۔ نئے ٹرف پر نیشنل ہاکی چیمپین شپ کا آغاز 25دسمبر سے ہوگا -

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں