ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں بلو ٹرف بچھا دی گئی، میٹھا پانی دینے کیلئے آر او پلانٹ بھی منگوالیا گیا

جمعرات 17 دسمبر 2015 14:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17دسمبر۔2015ء) ہاکی کلب آف پاکستان کراچی میں بلو ٹرف بچھا دی گئی جسے میٹھا پانی دینے کیلئے آر او پلانٹ بھی منگوالیا گیاہے، شہر میں یہ دوسری نیلی ٹرف ہے۔

(جاری ہے)

ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کی قسمت بدل گئی ہے، ٹرف کو میٹھے پانی کی فراہمی کے لیے آر او پلانٹ منگوا لیا گیا۔ نئے ٹرف پر نیشنل ہاکی چیمپین شپ کا آغاز 25دسمبر سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں