کراچی: سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 16:26

کراچی: سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : سندھ حکومت نے 12 ربیع الاوک کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 12 ربیع الاول کا اعلان کرتے ہی تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 12 ربیع الاول کو صوبے بھر میں عام تعطیل ہو گی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں