سندھ حکومت نے اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے رینجرز کے اختیارات محدود کئے ہیں ،نجیب اﷲ خان نیازی
جمعرات 17 دسمبر 2015 17:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے نائب صدر ومرکزی نائب صدر قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان و صدر نظریہ پاکستان فورم کراچی ڈویژن نجیب اﷲ خان نیازی نے چیئرمین ہاؤس سے جاری بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے اپنی کرپشن کو چھپانے کیلئے رینجرز کے اختیارات محدود کئے ہیں ، جبکہ موجودہ صورتحال کے تحت رینجرز کو مزید فری ہینڈ دینا چاہیے تھا تاکہ کرپشن کے ذریعے دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے والی رقم کا سدباب کیا جا سکتا ۔
سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کو غیر فعال بنانے کیلئے اختیارات محدود کرنے کا ڈرامہ کیا ہے جیسے مسترد کرتے ہیں بلکہ سختی کے ساتھ اس عمل کی مذمت کرتے ہیں ۔ رینجرز کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں نورا کشتی ہو رہی ہے ۔(جاری ہے)
پاکستان مسلم لیگ ن کسی بھی نورا کشتی کو کامیاب نہیں ہونے دے گی رینجرز کی قربانیو ں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جا ئیگا ۔ سندھ اسمبلی میں پیش قرارداد آئین کے منافی ہے جس میں اپوزیشن کو بحث بھی نہیں کرنی دی گئی ماضی کی روایات اپناتے ہوئے جس طرح رات کے اندھیرے میں آرڈینیس منظور کرلئے جاتے تھے اسی طرح رینجرز کے اختیارات محدود کرکے کراچی کے امن پر شب خون مارا گیا ہے۔
نجیب اﷲ خان نیازی نے مطالبہ کیا کہ رینجرز کے وقار کو مجروح نہ ہونے دیا جائے اور اپنے منظور نظر افراد کو بچانے کے لئے اکثریت ہونے کا فائدہ نہ اٹھایا جائے یہ جمہوریت نہیں بلکہ جمہوریت کی آڑ میں ڈیموکرٹیک مارشل لا کہلایا جائے گا۔اور اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ کرپشن کی رقم دہشت گردی اور ان کے سہولت کاروں کیلئے استعمال کی جاتی ہے۔ کراچی میں دہشت گردی اور کرپشن کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری