انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی ، او پن ما ر کیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام

جمعرات 17 دسمبر 2015 22:15

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 دسمبر۔2015ء) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ مقا می او پن کرنسی ما ر کیٹ میں ڈا لر کی قدر میں استحکام رہا ۔

(جاری ہے)

فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو رٹ کے مطا بق جمعرا ت کو انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر میں 8پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈا لر کی قیمت خر ید 104.88رو پے سے کم ہو کر104.80روپے اور قیمت فروخت104.93رو پے سے کم ہو کر104.85رو پے ہو گئی تاہم مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قیمت خر ید 106روپے اور قیمت فروخت 106.25روپے پر برقرا ر رہی ۔

فا ر یکس ر پورٹ کے مطا بق جمعرات کے روز مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں یو رو کی قد ر 40پیسے گھٹ گئی جس سے یو رو کی قیمت خرید 115.50رو پے سے کم ہو کر 115.10رو پے اور قیمت فروخت 116.50رو پے سے کم ہو کر 116.10رو پے ہو گئی اسی طرح 65پیسے کی کمی سے بر طا نو ی پا ؤنڈ کی قیمت خر ید159.40رو پے سے کم ہو کر 158.75رو پے اور قیمت فروخت160.40رو پے سے بڑ ھ کر 159.75رو پے ہو گئی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں