مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کراچی کی تنظیم تحلیل ،25دسمبر کو آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کیا جائے گا،بیرسٹر راجہ خلیق الزماں
جمعرات 17 دسمبر 2015 22:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ سندھ کے صدر بیرسٹر راجہ خلیق الزماں انصاری کی صدارت میں یوتھ ونگ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی و ضلعی عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اجلاس میں شہداء 16دسمبر2014ء آرمی پبلک اسکول پشاور کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
اجلاس میں حالیہ بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیتے ہوئے یوتھ ونگ کے کردار کو سراہا گیا اور ضلعی تنظیموں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اجلاس کے دوران کراچی ڈویژن کی تنظیم کے مسلسل غیر فعال رہنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں یوتھ ونگ کراچی ڈویژن کی مکمل تنظیم کو تحلیل کردیا گیا ہے جبکہ موجودہ ضلعی تنظیمیں اپنی جگہ فعال رہیں گی جبکہ 25دسمبر 2015ء کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کے حوالے سے مانسہرہ کالونی ضلع ملیر میں منعقدہ جلسہ عام میں کراچی ڈویژن کی آرگنائزنگ کمیٹی کا با ضابطہ اعلان کیا جائے گا اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ کوئی شخص یا گروہ یوتھ ونگ کے نام سے کسی بھی غیر قانونی سرگرمیوں جس میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے حوالے سے فارم بیچنا یا شناختی کارڈ بنوانے یا پارٹی ممبر شپ کے لئے پیسے مانگنا شامل ہیں ان کا پارٹی سے کوئی واسطہ نہیں ایسے عناصر کی اطلاع یوتھ ونگ کے صوبائی دفتر پاکستان مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں کی جائے تاکہ ایسے عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جاسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے