کراچی : اتحاد ٹاؤن میں ایک مشکوک بیگ سے 16 ہائی پاور بیڑیاں برآمد

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 18 دسمبر 2015 11:18

کراچی : اتحاد ٹاؤن میں ایک مشکوک بیگ سے 16 ہائی پاور بیڑیاں برآمد

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔18 دسمبر۔2015ء) کراچی پولیس نے اتحاد ٹاؤن میں ایک مشکوک بیگ سے 16 ہائی پاور بیڑیاں برآمدکی ہیں۔ پولیس کے مطابق انہیں اتحاد ٹاؤن میں واقع نیشنل چوک کے قریب ایک مشکوک ڈبے کی اطلاع ملی تھی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔

(جاری ہے)

ڈبے کے معائنہ کرنے اس میں سے 16ہائی پاور بیٹریاں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق۔ ان سے کسی قسم کی تخریب کاری کا خدشہ نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں