کراچی : گرومندر کے قریب پولیس موبائل پر حملہ ، گرفتار مظاہرین کو چھُڑوا کر لے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 دسمبر 2015 16:52

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 دسمبر 2015 ء) : عوام کے محافظ ہی محفوظ نہیں. کراچی میں گرومندر کے قریب پولیس موبائل پر کچھ افراد نے حملہ کیا ، پولیس کے مطابق مشتعل افراد پولیس کی زیرٍ حراست مظاہرین کو چھُڑوا کر لے گئے. پولیس نے ریلی میں آنے والے 10 افراد کو گرفتار کیا تھا . مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی البتہ مظاہرین کے احتجاج کی وجہ معلوم نہ ہو سکی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں