کراچی : سونے کی قیمت میں‌ 150 روپے فی تولہ کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 دسمبر 2015 17:51

کراچی : سونے کی قیمت میں‌ 150 روپے فی تولہ کمی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 دسمبر 2015 ء) : سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی ہو گئی ہے . تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔ 150 روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت 44 ہزار 150 روپے ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں