سانحہ آرمی پبلک اسکول ایک افسوس ناک واقع تھا جسے بھلایا نہیں جاسکتا،برائن ہیتھ
پاکستان میں دہشت گردی کی روک تھام کیلئے ریاستی سطح پر اقدامات کررہے ہیں ،امریکی قونصل جنرل کی پریس کلب میں گفتگو
جمعہ 18 دسمبر 2015 18:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 دسمبر۔2015ء)کراچی میں تعینات امریکہ کے قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کہا ہے کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول ایک افسوس ناک واقع تھا جسے بھلایا نہیں جاسکتا۔ پاکستان میں دہشت گردی کی روک تھام کے لئے ریاستی سطح پر اقدامات کررہے ہیں ۔جمعہ کوامریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے کراچی پریس کلب کو تین کمپیوٹرز کا تحفہ دیا۔
کلب کے دورے کے موقع پر سیکرٹری پریس کلب اے ایچ خانزادہ ، صدر فاضل جمیلی اور گورننگ کے ممبران سے ملاقات کی۔(جاری ہے)
بعدازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے برائن ہیتھ نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی روک تھام میں امریکہ ہر ممکن تعاون کررہا ہے اور ریاست پاکستان کے ساتھ مل اقدامات کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ پشاور ایک افسوس ناک واقع تھا جس کو بھلایا نہیں جاسکتا۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں صحافیوں کو بے شمار مشکلات اور خطرات کا سامنا ہے ، پریس کلب آنے کا مقصد بھی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان میں صحافیوں کی پیشہ وارانہ تربیت کے لئے مختلف پروکرام متعارف کروائے ہیں اس حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے 4 ملین ڈالر کی مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
شہر کے تمام اضلاع میں بیک وقت شہری انتظامیہ اور کے ایم سی مل کر تجاوزات کے خلاف آپریشن کرے گی،میئر کراچی
بدنام زمانہ پولیس اہلکاروں کی کراچی میں تعیناتی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر سلیم حیدر
جامعہ کراچی،نیشنل ایگریکلچر ایجوکیشن ایکریڈیشن کونسل کے وفد کا دورہ
پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی،محدود وسائل اور قابل کاشت زمینوں کے رقبہ کا سکڑناہے،ڈاکٹر ..
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
کشمور کندھ کوٹ ضلعے کو ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑا گیا ہے،حافظ نصراللہ عزیز
فلسطینیوں سے سرکاری سطح پر اظہار یکجہتی منایا جائے، طارق مدنی
احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا
سعودیہ نے انقلابی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا Beta ورژن متعارف کرادیا
بجٹ میں زرعی شعبے کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، کاٹی
بلاول چاہتے ہیں کہ سندھ کے طلبا کو عوامی کتب خانوں میں کتب سمیت تمام سہولیات میسر ہوں، سید ذولفقار علی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی