رینجرز کے اختیارات بحال کرنے کیلئے پی ٹی آئی کا تحریک چلانے کا اعلان

ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:26

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) کراچی میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے عمران اسماعیل کی عمران خان سے مشاورت ہوئی جس میں رینجرز کے اختیارات کی بحالی کے لیے تحریک چلانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی اپنے ساتھ جماعت اسلامی اور سول سوسائٹی کو تحریک میں شامل کرے گی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں