پاکستان ریلوے ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو سستی سفری سہولتوں کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے، ناصر نذیر
ہفتہ 19 دسمبر 2015 16:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) پاکستان ریلوے ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو سستی سفری سہولتوں کی فراہمی میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے، 2013ء میں کراچی سے ملک کے دیگر حصوں میں تجارتی سامان کی زیادہ تر نقل وحمل پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کے ذریعے ہوتی تھی اب ماہانہ 350سے زائدمال بردار ٹرینیں اس مقصد کے لئے چلائی جا رہی ہیں ،رواں مالی سال کے 4ماہ 18دنوں میں کراچی ڈویژن نے 3ارب 56کروڑکا ریونیو جمع کیا جس میں سے مال بردار ٹرینوں کی آمدنی 2ارب ایک کروڑرہی ہے۔
ڈویژنل کمرشل آفیسرکراچی ناصر نذیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کی بحالی اور اسے منافع بخش ادارہ بنانے میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا بڑا کردار ہے۔ انہوں نے دن رات محنت کر کے مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت کو بروقت بنایا جس کی وجہ سے مسافروں نے دوبارہ ریلوے کا سفر شروع کیا ہے اسی طرح پاکستان ریلوے کی مال بردار گاڑیوں کے کم کرائے ملک بھر میں تجارتی مال پہنچانے کا بہترین ذریعہ بن گئے ، 2013ء میں ماہانہ 30 مال بردار ٹرینیں بمشکل نکل رہی تھیں ابان کی تعداد 350 تک پہنچ گئی ہے جو کراچی سے ملک کے دیگر حصوں میں تجارتی مال کی ترسیل کر رہی ہیں۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت