چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ظہیر احمد جمالی نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات

ہفتہ 19 دسمبر 2015 22:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 دسمبر۔2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ظہیر احمد جمالی نے ہفتہ کو گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور دیگرامورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں