وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے اختیارات میں 60 دن کیلئے منظوری دے دی

رینجرز کو دہشت گردی، فرقہ وارانہ قتل، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کیلئے خصوصی اختیارات دیئے گئے ہیں،ترجمان وزیراعلیٰ