کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی
ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف ثبوت نہیں ملے، تفتیشی افسر
سمیرا فقیرحسین پیر 21 دسمبر 2015 13:41
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 دسمبر 2015ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کو کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں منتظم جج نعمت اللہ پھلپوٹو کے روبروپیشی کےلیے پہنچادیا گیا ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کیس کے تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف حسین سندھ ہائی کورٹ پہنچے جہاں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ آج عدالت میں 497 سیکشن کے تحت ڈاکٹر عاصم کی بریت سے متعلق 173 کی رپورٹ عدالت میں پیش کروں گا.
دوسری جانب نئے پراسیکیوٹر نے تفتیش افسر کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہارکیا ہے ۔عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سماعت سے قبل نئے تعینات کیے گئے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نثار درانی نے صحافیوں کو غیر رسمی گفتگو میں بتایا کہ میں نے تفیشی افسر کی رپورٹ دیکھ لی ، اور میں رپورٹ سے مطمئن اور متفق ہوں مجھے پولیس رپورٹ پو کوئی اعتراض نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ میں عدالت میں اپنا موقف پیش کروں گا البتہ عدالت صوابدید ہے اور عدالت کو میرا موقف مسترد یا منظور کرنے کا پورا حق حاصل ہے ۔(جاری ہے)
عدالت میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی الطاف نے ڈاکٹر عاصم کی بریت سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ تفتیشی افسر نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف ثبوت نہیں ملے.
سابق آئی او کو تمام گواہوں کو پیش کرنے کو کہا، مقدمے کا کوئی گواہ یا شہادت نہیں ہے. لہٰذا عدم شواہد کی بنا پر ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ اے کلاس کر دیا گیا. ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں فی الوقت جاری ہے.متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لیاقت آباد کے تاجر سے 10لاکھ بھتہ طلب کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان ..
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان ..
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردارعلی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ سیاحت کا پہلا اجلاس
-
بہاولنگر ،وزیر اعلیٰ پنجاب کے یوتھ بائیکس پروگرام کا آغاز ہوگیا
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ رائل چیلنجرز بنگلورو اور سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
سرگودھایونیورسٹی میں 20ویں سالانہ سپورٹس گالا اور 45 ویں آل پاکستان فٹ بال چیمپئن شپ کی سرگرمیاں شروع ہوگئیں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک