کراچی ، انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کیس میں پولیس کی تفتیشی رپورٹ مسترد کردی ، مقدمہ انسداد دہشتگردی عدالت نمبر2میں منتقل کرنے کا حکم،پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا،( کل) عدالت میں پیش کریگی
ڈاکٹر عاصم پر دہشتگردی کے الزامات کے شواہد نہیں ملے ، گواہوں کو نوٹس بھجوائے گئے لیکن کوئی پیش نہیں ہوا، سابق تفتیشی افسر اور گواہوں نے کیس کے حوالے سے تعاون نہیں کیا،ہسپتال کے کمپیوٹر سے ریکارڈ ملاتو تحویل میں کیوں نہیں لیا گیا، عدم شواہد کی بنیاد پر کیس کو اے کلاس کر دیا گیا ،اے کلاس کا مطلب کلین چٹ نہیں، سابق تفتیشی افسر نے بہت سی غلطیاں کی تھیں، نئے تفتیشی افسر الطاف حسین کی رپورٹ میں دعویٰ
پیر 21 دسمبر 2015 22:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 دسمبر۔2015ء) کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنماو سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کے کیس میں پولیس کی تفتیشی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے یہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر2میں منتقل کرنے کا حکم دیا اور کہاکہ ملزم الزامات تسلیم کر چکاہے اس لئے معاملے کا نوٹس لیا جاتاہے ۔
ملزم کو حراست میں لے کر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے، پولیس نے عدالت کے حکم پر ملزم کو حراست میں لے لیا ،ملزم کو (کل )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت 2میں پیش کیاجائیگا ،اس سے پہلے ملزم نیب کی حراست میں تھے ۔ پیر کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نعمت اﷲ پھلپھوٹوکی سربراہی میں بنچ نے ڈاکٹرعاصم کیس کی سماعت کی ۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت