سندھ ہائی کورٹ ، توہین عدالت کیس میں آئی جی سندھ سمیت دیگر افسران پر فرد جرم عائد
منگل 22 دسمبر 2015 13:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء ) سندھ ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس آئی جی سندھ سمیت دیکرافسران پر فرد عائد کردی ، ملزمان پر آرٹیکل 204کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی جس میں 19مئی کو سندھ ہائیکورٹ کے گرد گھیراؤ کر نے اور 23مئی کو نقاب پوش پولیس اہلکاروں کے صحافیوں کو تشدد کانشانہ بنائے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔
سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ سمیت دیگرافسران پر فرد جرم عائد کر دی ،آئی جی سندھ نے عدالت سے 3 دفعہ غیر مشروط معافی بھی مانگی تاہم عدالت عالیہ نے ان کی معافی کو مستردکردیا۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آئی جی صاحب کو پتہ ہونا چاہئے کہ وہ کمانڈر ہیں ،عدالت کی جانب سے فیئر ٹرائل ہو گا اور سب کو صفائی کا موقع ملے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
کراچی: فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
ڈپٹی میئر کراچی کا 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاک فوج کے شہدا ء پر فخر کا اظہار
پیپلز پارٹی کے تحت چلنے والی بلدیہ عظمی سندھ حکومت کی مدد سے تمام ٹاؤنز میں کام جاری
دنیا اکنامک گلوبلائزیشن کی جانب بڑھ رہی ہے، چینی قونصل جنرل
سپر ہائی وے پر بڑے قبرستان کی دیوار توڑ کر قبضے کی کوشش
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
وکلاءاور عدلیہ کو تقسیم کرنے کی مزاحمت کریں گے،حامد خان
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے وزیراعظم کی پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
-
حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کیخلاف پلان بی پر عمل درآمد کیلئے گرین سگنل دیدیا
-
چاند پربھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمرسے پہلی تصویرموصول
-
نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کی تکینکی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
نون لیگی حکومت تحریک انصاف سے بات چیت کے لیے تیار ہے. رانا ثناءاللہ
-
اٹارنی جنرل آفس کا عدالتوں میں ٹیکس معاملات میں قانونی ٹیموں کی ناقص کارکردگی پر چیئرمین ایف بی آر کو خط
-
حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ملک کے معاشی اشاریئے مثبت ہو رہے ہیں، وزیراعظم عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد ..