نیب کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ

ڈپٹی دائر یکٹر ٹاؤن پلاننگ ندیم خان گرفتار

منگل 22 دسمبر 2015 17:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ڈپٹی دائر یکٹر ٹاؤن پلاننگ ندیم خان کو گرفتار کر لیا ہے اوردفتر کو سیل کر کے ریکارڈ بھی ضبط کر لیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مارا ہے اور گلستان جوہر میں تعینا ت ڈائریکٹر ٹاؤں پلاننگ ندیم خان کو گرفتار کرلیا ہے ، چھاپہ کے دوران نیب نے دفتر کو سیل کر کے وہاں موجود ریکارڈ بھی ضبط کر لیا ہے ، رپورٹ کے مطابق نیب نے ندیم خان کو چائنا کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات سمیت دیگرسنگین نوعیت کے الزمات میں گرفتار کیا ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں