جشن ولادت رسول کے موقع پر سہولیات کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے، طارق حسین مغل
منگل 22 دسمبر 2015 19:23
کراچی ۔ 22 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 دسمبر۔2015ء)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ملیر طارق حسین مغل نے کہا ہے کہ جشن ولادت رسول کے موقع پر بلدیہ ملیر میں نکالے جانے والے جلوسوں اور مختلف مذہبی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے منعقدہ کی جانے والی محافل کے شرکاء کو تمام تر بنیادی بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو بلاتعطل یقینی بنانے کیلئے اپنی تمام تر مشینری بروئے کار لاتے ہوئے ترجیحات کا تعین کر کے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔
منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ملیر طارق حسین مغل نے میونسپل کمشنر منظور حسین عباسی کے ہمراہ کھوکھرا پار ڈاکخانہ اور گلشن قادری میں ربیع الاول کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوسوں کی گزر گاہوں پر استرکاری کے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ انجیئنر نذیر خلیفو،ایکس ای این بی اینڈ آر ممتازشیخ، سب انجیئنر جمیل احمد ، ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ واثق ظفر، ڈائریکٹر انفارمیشن جمال ناصراور دیگر بلدیاتی افسران بھی موجود تھے۔
موقع پر موجود سپرنٹنڈنٹ انجیئنر نے ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ ملیر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ترجیحات کو مد نظر رکھتے ہوئے علماء کرام کی تجاویز، سفارشات، شکایات اور علاقہ معززین کی گزارشات کے پیش نظر اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جس میں جلوسوں کی گزرگاہوں کی درستگی، جلوسوں کی گزرگاہوں پر روشنی صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی جبکہ عبادت گاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی ،ر وشنی کے خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں ، جن تنظیموں یا افرادکی جانب سے رات کے اوقات میں محافل کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے ان محافل کے شرکا ء کو بنیادی بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں بھی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی