سی پی این ای کی دہشتگردی کیخلاف ملک گیر آپریشن کی بھرپور حمایت، منطقی انجام تک پہنچانے پر زور

میڈیا سیفٹی اینڈ ڈیفنس ٹاسک فورس کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار، پاکستان میڈیا سیفٹی سمٹ کے انعقاد کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا گیا