ڈاکٹر عاصم کو دو مہینے تک جے آئی ٹی کے بغیرحراست میں رکھا گیا،جو پیسہ دہشتگردوں کی معاونت کیلئے استعمال ہو اس پر کارروائی ہونی چاہیے‘سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل انور منصور کی نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 22 دسمبر 2015 22:33
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 دسمبر۔2015ء) سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے وکیل انور منصور نے کہا ہے کہ جو پیسہ دہشت گردی کی معاونت کیلئے استعمال ہو اس پر کارروائی ہونی چاہیے، دو مہینے تک جے آئی ٹی کے بغیر ڈاکٹر عاصم کو حراست میں رکھا گیا۔ وہ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دو مہینے تک جے آئی ٹی کے بغیر ڈاکٹر عاصم کو حراست میں رکھا گیا، جے آئی ٹی جلدی میں بنائی گئی، اس لئے غلطیاں کی گئیں۔
انور منصور نے کہا کہ جو پیسہ دہشت گردی کی معاوت کیلئے استعمال ہوا اس پر کارروائی ہونی چاہیے، ایف آئی آر میں ذکر نہیں کہ علاج کرنے سے پہلے میڈیکل کو لیگل نہیں کرایا گیا۔ ایڈووکیٹ انور منصور نے کہا کہ 13 یا 14صفحے کی جے آئی ٹی ہے اور ایک صفحے کی ایف آئی آر ہے، ایف آئی آر میں کہیں ذکر نہیں کہ جو علاج کیا گیا وہ غیر قانونی ہے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
گیلپ،جامعہ ہمدرد ،جامعہ کراچی اور اتالیق فانڈیشن کی اشتراک سے چار روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب
سرسید یونیورسٹی کے ستائیسویں کانووکیشن کے موقع پر 1100 سے زائدطلبا و طالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں
ایران سے اچھے تعلقات خطے کے مفاد میں ہیں اور ملک کو بھڑان سے نکالنے میں معاون ہوں گے،شہنیلہ خانزادہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا