توہین عدالت کیس ، آئی جی سندھ اورایس ایس پی کی غلط بیانی پرجج کا اظہا ر بر ہمی

بدھ 23 دسمبر 2015 17:15

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23دسمبر۔2015ء) سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران غلط بیانی پرجج آئی جی سندھ اورایس ایس پی پربرہم ہوگئے ۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس مین عدم حاضر ایس ایس پی طاہر نورانی آج عدالت میں پیس ہوئے توجج نے پوچھا کہ آپ کل کہا تھے توانہوں نے کہا میری والدہ کی طبعیت ٹھیک نہیں تھی جس پرعدالت آئی جی سندھ پربرہم ہوگئی اورکہا کہ آپ نے توکہا تھا کہ یہ عمرہ پرگئے ہیں توآئی جی نے جواب دیا کہ مجھ سے توعمرہ پرجانے کی چھٹی لی تھی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں