بھٹو زندہ ہے بسمہ مرگئی، حکمران کسی کو زندگی دے نہیں سکتے تو کسی کی زندگی چھینے تو نہیں، لیاری جو کبھی پیپلزپارٹی کی جان ہوا کرتی تھی آج اسی پیپلزپارٹی نے لیاری کی بسمہ کی جان لے لی ،سابق صوبائی مشیرحلیم عادل شیخ کابیان
بدھ 23 دسمبر 2015 19:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 دسمبر۔2015ء) سینئر سیاستدان وسابق صوبائی مشیرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے لیاری جو کبھی پیپلزپارٹی کی جان ہوا کرتی تھیں آج اسی پیپلزپارٹی نے لیاری کی بسمہ کی جان لے لی ہے ۔قوم دیکھ لے کہ بھٹو زندہ ہے مگر بسمہ مرگئی ہے۔ حکمران کسی کو زندگی دے نہیں سکتے تو کسی کی زندگی چھینے تو نہیں ۔میں نے اپنی آنکھوں سے تھر اور ہیٹ اسٹروک کے دنوں میں ان ہی کے دور حکومت میں سینکڑوں لوگوں کو مرتے ہوئے دیکھا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں کیا، حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ قوم اگر اس سسٹم کے خلاف کھڑی نہ ہوئی تو یہ معصوم کلیاں مرجھاتی رہینگی ،حکمرانوں نے انسانی جانوں کی قیمتیں مقرر کررکھی ہیں،کبھی یہ لوگ غریبوں کو بھوک سے ماررہے ہوتے ہیں تو کبھی گندے پانی سے کبھی ہسپتالوں میں ناقص دواؤں سے تو کبھی اپنے پرنس کی آمد پر وی وی آئی پی پروٹوکول سے عوام کو مار دیا جاتا ہے،لاڑکانہ میں بچیوں کی عزتیں لوٹ لی جاتی ہیں ایک قومی پرچم لینے آئی بچی کو پٹرول بم سے ماردیا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار