کراچی ،افسوسناک واقعہ پر پیپلز پارٹی پر اپوزیشن برس پڑی، عمران اسماعیل اور فیصل واووڈا بچی کے گھر پہنچ گئے، نیبل گبول کا بلاول بھٹو سے معافی کا مطالبہ

جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ نے بھی واقعہ کو افسوسناک قرار دیدیا , عمرا ن اسماعیل اور فیصل واووڈا متوفیہ بسمہ کے والدین کو دلاسہ دینے ان کے گھر پہنچ گئے