پاکستان میں نظام مصطفےٰ نافذ کرکے دم لیں گے، شبیر ابوطالب
جمعرات 24 دسمبر 2015 21:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 دسمبر۔2015ء) جمعیت علماء پاکستان کا مرکزی جلوس مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل شبیر ابوطالب ودیگر علماء ومشائخ کی قیادت میں ککری گراؤنڈ سے برآمدہوااور مزارچھٹن شاہ بابا ،بولٹن مارکیٹ،ڈینسوہال ،سعید منزل، تبت سینٹرسے ہوتاہوا نورانی چورنگی(نمائش ) پر اختتام پذیر ہوا۔ ایم اے جناح روڈ پر عیدمیلادالنبی کے مرکزی جلوس سے خطاب کرتے ہوئے جے یوپی کے مرکزی رہنما شبیر ابوطالب ، صوبائی ناظم اعلیٰ علامہ سید عقیل انجم قادری ودیگر نے کہاکہ پاکستان میں نظام مصطفےٰ نافذ کرکے دم لیں گے،ملک ہمارے آباء واجداد نے بنایاتھااپنے بزرگوں کے مزارات اور خانقاہوں کا تحفظ کریں گے، میلادمناناہمارے خون میں شامل ہے،آج ملک بھر میں باالخصوص کراچی کی سڑکوں پر عوام اہلسنّت کا ٹھاٹھیں مارتاسمندراس بات کا ثبوت ہے کہ پوری قوم عشق مصطفےٰ سے مالامال ہے اور جس قوم کے پاس رسول اللہ کا عشق ہے اسے دنیاکی کوئی طاقت دبانہیں سکتی، فروعی مسائل میں فتوے دینے والے سعودی مفتیء اعظم اور حرمین الشریفین کی آمدن پر پلنے والے حکمران گستاخان رسول کے خلاف واضح موٴقف اختیارکیوں نہیں کرتے؟مسلم ممالک فرانس اور دیگر گستاخ سے سفارتی تعلقات منقطع کریں، تحفظ ناموس رسالت کے لئے اوآئی سی وعرب لیگ اپناکرداراداکریں،تحفظ ناموس مصطفےٰ کے جذبے نے پوری امّت کو متحد کردیاہے، غازی ملک ممتازحسین قادری امت مسلمہ کا ہیروہے، ان کے ساتھ مجرموں والاسلوک نہ کیاجائے،پاکستانی حکمران دینی حمیت وغیرت کا مظاہرہ کریں اور غازی ممتازحسین قادری کو فی الفوررہاکریں، انقلاب نظام مصطفےٰ اس ملک کا مقدر ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ں*نقل کو روکنے کے حوالے سے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ھ سید سردار علی شاہ
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات،صوبہ کے انتظامی امور،امن و امان کی صورتحال،کاروباری برادری کے مسائل ..
اپنے پائوں پر کھڑا ہونے والا فرد، معاشرہ یا ملک کامیاب و سرخرو ہوتا ہے، پیر ارشدکاظمی
متحدہ بزنس فورم معاشی بحالی کے لئے امید سحر ہے، راشدعلی شاہ
سندھ حکومت جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائی کررہی ہے، تیمور علی مہر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
غیر قانونی پارکنگ مافیا سے خوفزدہ نہیں‘محمد اسلم خان
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
کاروبار کی بندش سے مجموعی طور پر ساڑھے تین ارب روپے کا نقصان ہوا،تاجر رہنماء
نیو اور نارتھ کراچی میں تجاوزات کیخلاف بھرپور آپریشن
ق*ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے دوطرفہ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا، فرازالرحمان
sسرکاری مہمان کی آمد پر فول پروف سیکیورٹی کے ناگزیراقدامات کا سندھ پولیس کو بخوبی ادراک ہے اور اس ضمن ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف