پاکستان چیمبرز آف کامرس انڈسٹری کی مجلس قائمہ برائے ہیلتھ کےئر کمیٹی کا حکومت سے ایس آر او کو واپس لینے کا مطالبہ
ہفتہ 26 دسمبر 2015 14:45
کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26دسمبر۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامر س اینڈ انڈسٹری کی مجلس قائمہ برائے ہیلتھ کےئر کمیٹی نے حکومت سے ڈرگ ریگو لیٹری اتھا ر ٹی آف پاکستان کے جاری کر دہ (ایس آر او)2014(1)SRO/2014کو واپس لینے کی اپیل کی ہے ۔ اس با ت کا اظہار FPCCIکی ہیلتھ کیئر کمیٹی کے سنیئر وائس چےئر مین عامر اقبال زم زم نے پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملا قا ت میں کیا جس کی سر بر ا ہی آصف عز ید اکھا ئی سینئر وائس چیئرمین نے کی ۔
عامر اقبال زم زم نے مزید کہا کہ انہوں نے پہلے ہی سے وزیر اعظم میاں محمد نواز شر یف اور وفا قی وزیر خزانہ جنا ب اسحا ق ڈار کوبھی اس بات پہ زور دینے کو کہا ہے کہ بیا ن کر دہ SRO کو واپس لیاجائے کیو نکہ اسSROکی وجہ سے غریب عوام علا ج ومالجے سے محروم ہو جا ئے گی ۔(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پہ زور دیا کہ ہو میو پیتھک،ہر بل اور حکیمی ادویات علاج میں کم قمیت پہ دستیاب ہیں۔
جس سے بڑی تعداد میں عوام فا ئدہ اٹھا تی ہے مگر بیان کر دہ SRO کے ذریعے ایسی تما م ادویات کی درآمد ادپہ پا بندی عا ئد ہو جائے گی۔انہوں نے حکومت سے کہاکہ حکومت فا ر مہ کمپنیوں کی قیمتوں کو ریگولیرائز کرے، لائسنس کے اجرا کومعمول کا حصہ بنائے اور الٹر(Alternative)نیوٹیو میڈیسن کو عوام کی پہنچ میں لے کے آئے۔انہوں نے بتایا کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں تما م قسم کی ادویات کو سپورٹ کیا جاتا ہے کیو نکہ ان کی فوقیت انسا نی زندگی ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ DRAکی میٹنگ میں صرف چند اشخا ص کو بھی دعوت دی جاتی ہے جس میںPharma OTC Importenشامل نہیں کیا جا تا اور PCDAکے کسی بھی نما ئندے کو نہیں بلا یا جا تا۔عامر اقبال زم زم نے 190ملین عوام کی صحت کا بیڑا اٹھا تے ہو ئے کہا کہ حکومت اورDRAفوری طور پر 1)2014 SRO/ 2014(کو واپس لے اور فارمہ انڈسٹری کو غریب عوام کی پہنچ میں لائے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمود مولوی کا ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
رینجرز قیام امن میں بہترین کرداراداکررہی ہے، سعید احمدبیگ
عوام کو ان کی دہلیز پر ہر ممکن سہولیات فراہم کرنابلاول بھٹو کا ویژن ہے،آصف خان
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
کراچی پورٹ کے بلک ٹرمینل اور 10برتھوں کی لیز سے آمدن کا آغاز
بورڈ آف ریونیو کے وکیل نے صوبے میں قبرستان کے لیے زمین الاٹمنٹ کی پالیسی کے حوالے رپورٹ پیش کرنے کے ..
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
سپریم کورٹ ، کراچی میں 5 ہزار مربع گز پلاٹ پر پارک بنانے کا حکم
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل کا منی لانڈرر کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار
سندھ حکومت، ڈی ایچ اے کے درمیان زمین کا تنازع حل، ڈی ایچ اے نے اپیل واپس لے لی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی