رینجرز اختیارات تنازعہ کو 20روز گذر گئے ، معاملہ جوں کا توں ہے،شمشادخان غوری
کرپشن پر پردہ ڈالنے کیلئے صوبائی خود مختاری پر حملہ جیسے گھسے پٹے بیانات دیئے جارہے ہیں
ہفتہ 26 دسمبر 2015 21:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 دسمبر۔2015ء) مہاجر قومی موومنٹ(پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہا کہ سندھ میں رینجرز اختیارات توسیع کے تنازعہ کو 20روز سے زائد گذر گئے، وفاق اور صوبہ عوام کی جانب دیکھنے کی بجائے اپنی ناک کے چکر میں الجھ رہا ہے بلکہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ دونوں ہی کو اپنی حکمرانی کی مدت پوری کرنے کیلئے کسی متحارب فریق کی ضرورت پڑتی ہے تاکہ الجھنیں پیدا کرکے عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانے میں فریقین کامیاب ہوسکیں ۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ پر کھارا در سے آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاجروں کو بھتے کی پرچیاں اور عوام کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں لیکن سندھ حکومت کی تمام تر توجہ ایک شخص کی کرپشن پر پردہ ڈالنے پر مرکوز ہے جس کیلئے صوبائی خود مختاری پر حملہ اور آئین کوپامال کرنے جیسے گھسے پٹے بیانات دیئے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا ..
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے ..
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
ہم نے جو تیاری کی تھی اس کے مطابق نہیں کھیل پائے، محتشم رشید
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا ..
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام ..
لیاقت آباد کے تاجر سے 10لاکھ بھتہ طلب کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
ایرانی صدر کے دور ہ کراچی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے، ڈی آئی جی سیکیورٹی
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا