کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات سا ل 2016 ، دی ڈیمو کریٹس نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ، مسلسل سا تو یں بر س کامیابی کی روایت برقرا ر
ہفتہ 26 دسمبر 2015 22:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 دسمبر۔2015ء) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات سا ل 2016 کیلئے دی ڈیمو کریٹس نے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ دی ڈیمو کریٹس نے مسلسل سا تو یں بر س کامیابی کی روایت کو برقرا ررکھا ہے۔ انتخابات میں الیکٹرانک سسٹم کے ذریعے رائے شماری کرائی گئی،کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ ہفتہ 26دسمبر کی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہی جس میں( دی ڈیموکریٹس )اور پروگریسو پینل نے حصہ لیا۔
چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر توصیف احمد خان کی جانب سے جاری حتمی نتائج کے مطابق دی ڈیمو کریٹس پینل کے صدارتی امیدوار فاضل جمیلی (487 ) ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل پروگریسو پینل کے نظا م الد ین صد یقی نے ( 231)ووٹ حاصل کئے ،سیکریٹری کی نشست کیلئے(دی ڈیموکریٹس) کے اے ایچ خانزادہ (538)ووٹ لیکر کامیاب قرار دئے گئے جبکہ (پروگریسو) کے اشرف خا ن نے (228)ووٹ لئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت سنا دی گئی
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات مئی میں ہونگے، اجلاس میں فیصلہ
جییوآئی کو اسلامی دنیا کی آواز بننے پر عتاب کا نشانہ بنایا گیا ،علامہ راشد محمود سومرو
سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کی جیکسن مارکیٹ میں کارروائی
وزیر اعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات
وزیراعظم اور وفاقی وزراسے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
ایرانی صدر کا دورہ کراچی اختتام پذیر؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی کے جوانوں و افسران کو شاباش
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے