نوجوانوں کوروشن پاکستان کیلئے اپنے حصے کاچراغ جلاناہوگا،صدرممنون حسین

ہمیں ــ’’ایمان،اتحاد،تنظیم ‘‘پرچلتے ہوئے مملکت خداداد کوقائداعظم کاپاکستان بناناہوگا،اسلم ابڑوسے گفتگو , مسلم لیگ ن سندھ کے سیکریٹری اطلاعات نے صدرمملکت کوسندھ میں تعلیم ،صحت کی ابترصورتحال سے آگاہ کیا