کراچی ،رینجرز اور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ،14مشتبہ افراد زیر حراست ،اسلحہ اور منشیات برآمد
کارروائی لیاری ،چاکیواڑہ،لی مارکیٹ،کجھور بازار،چیل چوک،بلدیہ اتحاد ٹاؤن،سہراب گوٹھ، جنجال گوٹھ،الآصف اسکوائراورنیو کراچی میں کی گئی
پیر 28 دسمبر 2015 16:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) رینجرز اور پولیس کا پیر کو کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 14مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیر کو رینجرز اورپولیس نے لیاری ،چاکیواڑہ،لی مارکیٹ،کجھور بازار،چیل چوک،بلدیہ اتحاد ٹاؤن،سہراب گوٹھ، جنجال گوٹھ،الآصف اسکوائر،نیو کراچی،لائنز ایریا،منگھو پیر اور گارڈن سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے پورے علاقے کو گھیرے میں لیا اور داخلی اور خارجی راستوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا۔
اس دوران کسی بھی شخص کو علاقے کے اندر یا باہر آنے جانے کی اجازت نہیں تھی۔پولیس اور رینجرز نے گھر گھر تلاشی کے دوران 14 افراد کوحراست میں لے کر مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق زیر حراست افراد کا تعلق سیاسی مذہبی اور کالعدم جماعتوں سے ہے۔حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ آپریشن میں خواتین اہلکاروں نے بھی حصہ لیا ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار