وزیراعظم نے یکم جنوری 2016 ء سے صنعتی صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کر دیا

تھر سے جو کوئلہ نکالا جائیگا وہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنیوالے منصوبوں میں استعمال کیا جائیگا ،ایف پی سی سی آئی کے تحت 39 ایکسپورٹ ایوارڈز کی تقریب سے خطاب