رینجرزاختیارات کامعاملہ وزیراعظم نے حل نہ کیا تودیگرآپشنزموجود ہیں،آغا سراج درانی
چوہدری نثارسندھ اور وفاق کو لڑا کرنواز شریف سے پرانا غصہ نکالنا چاہتے ہیں،اسپیکر سندھ اسمبلی
پیر 28 دسمبر 2015 19:12
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔28 دسمبر۔2015ء) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ رینجرزکے اختیارات کامعاملہ وزیراعظم نے حل نہ کیا تودیگرآپشنزموجود ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سندھ اور وفاق کو لڑا کرنواز شریف سے پرانا غصہ نکالنا چاہتے ہیں اورسندھ اسمبلی کی قرارداد نظراندازکرکے چوہدری نثارنے نوازشریف سے پرانا حساب برابر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو نواز لیگ ایکشن پلان نہیں ہونا چاہیے اوراگر وزیراعظم نے رینجرز اختیارات کا معاملہ خود حل نہ کیا تو پیپلزپارٹی کے پاس آپشنزموجود ہیں جنہیں وقت آنے پر استعمال کیا جائے گا۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش آزادی اظہار رائے نہ ہونے کے سبب مسترد کردی، ابرارالحق
ماڈرن جی ٹی ایس کی تعمیر سے صحتمند ماحول میسر آئے گا، کام کی رفتار بھی تیزہوگی، ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
سندھ میں یکم مئی کو یوم مزدور پر چھٹی کا اعلان
اے وی ایل سی پولیس نے موٹرسائیکل چوری اور سرقہ شدہ موٹرسائیکلوں کی پارٹس خریدنے والے کباڑیوں سمیت 6 ملزمان ..
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور سوئیپ پروجیکٹ کے اشتراک سے بین الاقوامی معیار کے طرز پرماڈرن جی ٹی ایس کی ..
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی معاشی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘محمود مولوی
پی ایس او کا مالی سال 2024کے نو ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
مہنگی بجلی ،لوڈشیڈنگ ،اًوربلنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کردیا، محمد سلیم عطاری
جماعت اسلامی رہنمائوں کی جانب سے پروفیسر عبدالغنی فاروق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
جماعت اسلامی سندھ کامختلف ادویات کی قلت اور بلیک میں زیادہ قیمت میں فروخت پرتشویش کا اظہار
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی