توانائی منصوبوں کی جلد تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

بن قاسم پاور پلانٹ منصوبے کی پیدوار 31 دسمبر 2017 ء تک شروع ہو جائے گی ، بن قاسم پاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر گفتگو