انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
پیر 28 دسمبر 2015 21:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28 دسمبر۔2015ء) انٹر بینک روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔
(جاری ہے)
فا ر یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پو ر ٹ کے مطا بق پیر کے روز انٹر بینک میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر12پیسے بڑھ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید104.78روپے سے بڑھ کر104.90روپے اور قیمت فروخت104.83روپے سے بڑھ کر104.95روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں15پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 106.10روپے سے کم ہو کر106روپے اور قیمت فروخت 106.40روپے سے کم ہو کر106.25روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق پیر کویورو کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یو رو کی قیمت خر ید 115.80روپے سے کم ہو کر115.50روپے اور قیمت فروخت116.80 روپے سے کم ہو کر116.50روپے ہو گئی اسی طرح 1روپے کی نمایاں کمی سے بر طا نوی پا ؤنڈ کی قیمت خر ید 158روپے سے کم ہو کر157روپے اور قیمت فروخت 159روپے سے کم ہو کر158روپے پر آگئی ۔ ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ون ڈے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 113 رنز سے ہرادیا
گورنر سندھ کی رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے عید ملن کی تقریب میں شرکت
گورنرسندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62 ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
گورنرسندھ سے صوبائی وزیرسیاحت ،ثقافت ،آثارقدیمہ اورنوادرات سید ذوالفقارعلی شاہ کی ملاقات
سی ای او واٹر کارپوریشن انجینئر سید صلاح الدین احمد کی ہدایت پر واٹر کارپوریشن حکام نے نیشنل بینک اسٹیڈیم ..
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں نئی کوالٹی ایشورنس پالیسی کا نفاذ
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
شہر میں متوقع شدید بارش کے امکانات کے پیش نظر خطرناک قرار
ساکنان شہر قائد کے زیر اہتمام 29 واں عالمی مشاعرہ 20 اپریل کو منعقد ہوگا
پیپلز پارٹی کچرا اٹھانے اورتجارتی مقاصد میں استعمال کرنے میں ناکام ہے، پاسبان
مادر پاکستان بلقیس ایدھی کی سماجی اور فلاحی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائینگی ،عثمان میر ایڈوکیٹ، شہزاد ..
واٹر کارپوریشن کے ملازمین اور ان کے پیاروں کے انتقال پر یونائیٹڈ ورکرز یونین کی تعزیت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی