نعیم احمد اور وسیم خان کا میرے ڈرامے سے کوئی تعلق نہیں ہے، پروڈیوسر صادق علی شاہ

پیر 28 دسمبر 2015 22:21

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) نعیم احمد اور وسیم خان کا میرے ڈرامے سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

معروف پروڈیوسر صادق علی شاہ نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ 23جنوری اور24جنوری2016کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہونے والے میرے اسٹیج ڈرامہ ’’ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے‘‘ سے ان دونوں اشخاص نعیم احمد اور وسیم خان سے اب میرا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس ڈرامے کے حوالے سے ان دونوں اشخاص سے کوئی بھی ڈیل نہ کی جائے۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں