کراچی کی مقامی عدالت میں گواہ نے چکرا گوٹھ حملہ کیس کے2ملزمان کو شناخت کرلیا

منگل 29 دسمبر 2015 17:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 دسمبر۔2015ء) کراچی کی مقامی عدالت میں گواہ نے چکرا گوٹھ حملہ کیس کے2ملزمان کو شناخت کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

ملزمان عمران اور قاسم کو جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ایک گواہ نے دونوں ملزمان کو شناخت کیا چکرا گوٹھ حملہ کیس کا مقدمہ زمان ٹاون تھانے میں درج کیا گیا تھا 2011 میں چکرا گوٹھ حملہ کیس میں 2پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں