ملکی معیشت کے استحکام کیلئے فنی تعلیم کو مزید فروغ دینا ضروری ہے، رانا تنویر حسین

پاکستان میں نوجوانوں کا مستقبل روشن ہے ، نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرنا (ن) لیگ کے منشور میں شامل ہے , پاک سوئس فرینڈ شپ نوجوانوں کیلئے فنی تعلیم میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،گوادر کے نوجوانوں کو فنی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے پی ایس ٹی سی وہاں بھی اپنی برانچ کھولے ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی