تصو ف کے مو ضو ع پر دو سر ی عا لمی کا نفرنس ما ر چ 2016میں منعقد ہو گی ،شر میلا فا رو قی
منگل 29 دسمبر 2015 20:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔29 دسمبر۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی کی زیر صدارت دو سری بین الاقوا می صو فی کا نفرنس کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری انڈو ومنٹ فنڈ ٹرسٹ عبدالحمید آخوندڈائریکٹر مو ہٹہ پیلس نسرین عسکری ،ڈین سندھ مدرستہ السلا م یو نیورسٹی ڈا کٹر اورنگزیب ،پرو وا ئس چا نسلر شا ہ عبدالطیف یو نیورسٹی خیر پو ر ڈاکٹر نو ر احمد، ڈاکٹر غلا م علی الا نا، ڈاکٹر اسلم پرویز ،ڈاکٹر نوا ز علی شو ق ،شفیق الرحمن پرا چہ اور اسلم پرویز میمن کے علا وہ متعلقہ محکمو ں کے سینئر افسرا ن نے شرکت کی ۔
ڈائریکٹر جنر ل ثقا فت منظر احمد قنا سرو نے 2014میں ہو نے والی پہلی صو فی کا نفرنس کے حوالے سے شر کا ء کو بریفنگ دی اور اس عزم کا اعا دہ کیا کہ آئندہ ما ر چ 2016میں ہو نے والی دو سر ی صو فی کا نفرنس پچھلی کا نفرنس سے مزید بہتر اور کامیا ب ثا بت ہو گی ۔(جاری ہے)
شر کا ء نے کانفرنس کے حوالے سے اور اس میں مزید بہتری لا نے کے لئے اپنی اپنی را ئے ،سفا رشات اور مشورو ں سے آگا ہ کیا ۔
اس مو قع پر شر میلا فا رو قی نے کہا کہ ملک میں امن و اما ن کی بہتر صو ر تحا ل بھی صو فی کا نفرنس کو کا میا ب بنا نے میں اہم ثا بت ہو گی ہمار ی بھر پو ر کو شش ہے کہ ہم زیا دہ سے زیا دہ نو جوا نو ں کو اس کا نفرنس کی طر ف را غب کر سکیں ۔صو فیا ئے اکرا م کے محبت ،امن اور بھا ئی چا ر ے کے پیغا م کو دنیا بھر میں فرو غ دینے کی ضرورت ہے تا کہ معا شر ے سے عدم بر دا شت ،انتہا پسندی اور بزدلا نہ سو چ کو ختم کیا جا سکے ۔اجلا س میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی میٹنگ ہفتہ وار ہو گی تا کہ کا نفرنس کے مختلف سیشن ،ملکی اور بین الاقوا می مہمانو ں کی فہرست تیا ر کر نے اور دیگر معا ملا ت کو حتمی شکل دی جاسکے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پیپلز پارٹی کا بھٹو کے یوم شہادت پر ہونے والا جلسہ 4 اپریل کی بجائے 14 اپریل کو منعقد کرنے کا اعلان
سندھ میں ایسٹر پر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل
آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ کے بیٹے کی فائرنگ کے معاملہ کا نوٹس لے لیا
صوبائی وزیرسیاحت و ثقافت سے سینئر صحافی، تجزیہ نگار وسعت اللہ خان کی ملاقات
صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت نوادرات اور آرکائیوز سے محمود احمد خان کی سربراہی میں شاعروں کے وفد کی ملاقات
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
۔سندھ میں ٹیچرز لائسنس کے لیے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، صوبائی وزیر سردار علی شاہ کی کامیاب امیدواروں ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا